مسجد الحرام کو آج سے عام افراد کیلئے بند کر دیا گیا

  مسجد الحرام کو آج سے عام افراد کیلئے بند کر دیا گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مسجد الحرام کو آج سے عام افراد کیلئے بند کر دیا گیا۔ حج 2020ء کیلئے رجسٹرڈ ہونے والے عازمین حج اجازت نامہ دکھا کر خانہ کعبہ(مسجد الحرام) مکہ مکرمہ میں 4ذوالحج سے داخل ہو سکیں گے۔ 12ذوالحج تک مقامات مقدسہ میں صرف حاجیوں کا داخلہ ہو سکے گا۔

مسجد الحرام

مزید :

صفحہ اول -