ارباب عالمگیر،عاصمہ عالمگیر کیس سماعت 17 اگست تک ملتوی

  ارباب عالمگیر،عاصمہ عالمگیر کیس سماعت 17 اگست تک ملتوی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ عاصمہ عالمگیر آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پشاور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے تاہم وکلا کے عدالتی بائیکاٹ کے باعث کیس کی سماعت17 اگست تک ملتوی کر دی گئی نیب نے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں 33 کروڑ روپے کا ریفرنس دائر کیا تھا گزشتہ روز ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ احتساب عدالت میں پیشی کے لئے آئے ہوئے تھے تاہم وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے کیس کی سماعت 18 اگست تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -