نوشہرہ، حکومتی احکامات نظر انداز کرنیوالے ملازمین کی تنخوا سے ہوں کٹوتی کے احکامات

نوشہرہ، حکومتی احکامات نظر انداز کرنیوالے ملازمین کی تنخوا سے ہوں کٹوتی کے ...

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) حکومتی احکامات جوتے کے نوک پر۔ نادرا منجمنٹ نے حکومتی احکامات کے باوجود کوروناسے متاثرہ ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کے احکامات جاری کئے حکومت نوٹس لے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ لیبر فیڈریشن خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر محمد اقبال نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی احکامات کے باوجود نادرا نے کرونا سے ان شارٹ ٹرم ایمپلائز جن کا نادرا نے خود ٹیسٹ کئے تھے اور ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد گھروں میں کورنٹائن کئے تھے کے تنخواہوں سے کٹوتی کے احکامات جاری کئے ہیں جو ظلم کی انتہا ہے نادرا کورونہ سے متعلق حکومتی پالیسیوں سے انحراف کر رہی ہے اور اگر ایک حکومتی ادارہ اس طرح کر رہی ہے تو نجی سیکٹر میں خلاف ورزیوں پر حکومت کس طرح باز پرس کریگی انہوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عید کے ِخوشیوں سے متاثرہ ملازمین کے بچوں کو محروم نہ کریں اور انہیں تنخواہیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -