رحمان ساحر کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

  رحمان ساحر کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری رحمان ساحر کی بیوہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل جمعہ کے روز نستہ روڈ جان آباد اداکی جائے گی مرحومہ نیشنل بنک مین برانچ کے اعجازالرحمان،ٹرانسپورٹر ریاض الرحمان اورارشادالرحمان کی والدہ ماجدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -