کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کے اکائونٹنٹ کو گرفتار کرلیا گیا

کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کے اکائونٹنٹ کو گرفتار ...
کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کے اکائونٹنٹ کو گرفتار کرلیا گیا

  

لاہور(خبر نگار)محکمہ پولیس میں کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کے اکائونٹنٹ کوگرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بھٹہ کے مطابق اکاونٹنٹ ملزم افتخار احمد کو ڈائیریکٹر اینٹی کرپشن رائے محمد نعیم کی نگرانی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف لاہور اور ساہیوال میں کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -