شادی کے خواہش مند افراد کے لیے تشویشنا ک خبر ،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

شادی کے خواہش مند افراد کے لیے تشویشنا ک خبر ،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
شادی کے خواہش مند افراد کے لیے تشویشنا ک خبر ،سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 18ہزار 700ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 1 ہزار 766روپے ہو گئی۔

مزید :

قومی -