نوجوان لڑکی نے ریچھ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ ویڈیو دیکھ کر آپ کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

نوجوان لڑکی نے ریچھ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ ویڈیو دیکھ کر آپ کے بھی ہو ش اڑ ...
نوجوان لڑکی نے ریچھ کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ ویڈیو دیکھ کر آپ کے بھی ہو ش اڑ جائیں گے

  

میکسکو سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کل لوگ سوشل میڈ یا پر وائرل ہونے کے لیے خطرناک طریقے سے سیلفیاں لیتے ہوئے اور ویڈیوز بناتے ہوئے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔پاکستان میں ہی سوشل میڈ یا ایپ ٹک ٹاک کے لیے ویڈیوز بناتے ہوئے کئی لوگ موت کے منہ میں چلے گئے لیکن اب سوشل میڈ یا پر ایک ویڈیو سامنے آئے جسے دیکھ کر آپ کے ہوش ہی اڑ جائیںگے ۔میکسیکو کے ایک پارک میں کالا ریچھ ایک خاتون کے انتہائی قریب آگیا۔ خاتون ناصرف یہ کہ گھبرائیں نہیں بلکہ ریچھ کے ساتھ سیلفی لے لی۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -