متحدہ عرب امارات نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، کتنی تعطیلات ہوں گی؟

متحدہ عرب امارات نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، کتنی تعطیلات ہوں گی؟
متحدہ عرب امارات نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، کتنی تعطیلات ہوں گی؟

  

ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

وزارت انسانی وسائل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے سے وابستہ افراد کو 4 چھٹیاں دی جائیں گی۔ عیدالاضحیٰ پر 30 جولائی سے 2 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے بھی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -