ضیا الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر شہباز گل کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید

ضیا الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر شہباز گل کی مولانا فضل ...
ضیا الرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر شہباز گل کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کی سندھ میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ کے نزدیک عدالتی احکامات کچھ معنی نہیں رکھتے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل کو اگلی بار سندھ سے الیکشن بھی لڑوادیں، ان کی ضمانت ضبط ہوگی۔ڈاکٹرشہباز گل نے مزید کہا کہ یہ ہے مک مکا کی وہ سیاست جس کے لیے یہ سارے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، ذاتی فوائد اور ”لے دے کی سیاست“ بلاول بھٹو کو زرداری صاحب سے وراثت میں ملی ہے۔

مزید :

قومی -