میاں محمود الرشید کاسینئر صحافی عارف  نظامی کے انتقال پر اظہار تعزیت

   میاں محمود الرشید کاسینئر صحافی عارف  نظامی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم عارف نظامی نے صحافت میں نئی جہتیں متعارف کروائیں اور ہمیشہ مثبت صحافت کے فروغ کے لیے جدو جہد کی۔عارف نظامی کے انتقال سے صحافت میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے۔اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورپسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تعزیت

مزید :

صفحہ اول -