ترین گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی، لیکن کیوں ؟ جہانگیر ترین خود میدان میں آ گئے 

ترین گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی، لیکن کیوں ؟ جہانگیر ترین ...
ترین گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی، لیکن کیوں ؟ جہانگیر ترین خود میدان میں آ گئے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کی نتھیا گلی میں ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے ، ترین گروپ نے دو اور تین اگست کو نتھیا گلی میں اکھٹے ہونا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق ترین گرو پ کے اراکین کو د و دن کیلئے نتھیا گلی بلایا گیا تھا جس حوالے سے کافی چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں جس پر جہانگیر ترین نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ نتھیا گلی کے دورے کا مقصد تفریح تھا لیکن میڈیا نے اسے مشاورتی اجلاس کے طور پر پیش کیا ، نتھیا گلی کے وزٹ کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا ، اس لیے اب اس وزٹ کو ملتوی کر دیا گیاہے ۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -