ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں
ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں

  

کراچی (ویب ڈیسک) پی سی بی کراچی ریجن کی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں۔

ایکسپریس نیوز  مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

مزید :

کھیل -