بیوی نے بچوں کیساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بیوی نے بچوں کیساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا
بیوی نے بچوں کیساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  

پھول نگر (ویب ڈیسک)  بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔

سٹی پولیس کے مطابق مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -