فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل 

فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل 
فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکل 
سورس: Instagram/@lilgiannad

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگ گوشت خوری کے کٹڑ مخالف ہوتے ہیں تاہم اب فحش فلموں کی امریکی اداکارہ نے جانوروں سے حاصل کردہ خوراک مناسب مقدار میں نہ کھانے کا ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ سبزی خور سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 24سالہ جیانا ڈیور نامی اس اداکارہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال اپریل میں وہ ایک فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی اور جب ہوش میں آئی تو اس کا جسم مفلوج ہو چکا تھا۔
جیانا نے بتایا کہ جب ڈاکٹروں نے اس کا چیک اپ کیاتو معلوم ہوا کہ اس میں وٹامن بی 12کی کمی واقع ہو چکی ہے اور اس کا جسم اسی وٹامن کی کمی کی وجہ سے مفلوج ہوا ہے۔ یہ وٹامن صرف جانوروں سے حاصل کردہ خوراک سے ہی ملتا ہے۔ چونکہ یہ وٹامن خون کے سرخ خلیے پیدا کرتا ہے چنانچہ اس کی کمی انتہائی سنگین نقصانات کی حامل ہو سکتی ہے۔ جیانا کا کہنا تھا کہ ”میں کئی ماہ تک بیمار رہی اور طویل علاج کے بعد میرا جسم دوبارہ حرکت کے قابل ہوا۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -