جعلی پولیس مقابلہ، آصف انصا ف کا منتظر

جعلی پولیس مقابلہ، آصف انصا ف کا منتظر
 جعلی پولیس مقابلہ، آصف انصا ف کا منتظر

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تین مہینے قبل جعلی پولیس مقابلے میں ہلا ک کیے جا نے والے آصف کے ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق تین مہینے قبل جعلی پولیس مقابلے میں آصف کو ہلاک کیاگیا تھا،جس پر تھانا لٹن روڈ کے سابق ایس ایچ او سمیت سات اہلکاروںکو معطل کردیا گیا تھا ۔پولیس اہلکاروں کے خلاف نہ ہی اب تک کو ئی مقدمہ درج کیا گیا اور نہ ہی اب تک کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

مزید : لاہور