یو رو فٹبال کپ فرانس کو شکست ،سپین سیمی فا ئنل میں پہنچ گیا

یو رو فٹبال کپ فرانس کو شکست ،سپین سیمی فا ئنل میں پہنچ گیا
یو رو فٹبال کپ فرانس کو شکست ،سپین سیمی فا ئنل میں پہنچ گیا

  


ورسا(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال یورو کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں سپین نے فرانس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسا ئی حا صل کر لی ۔دفا عی چیمپئن سپین نے فرانس کو2-0سے شکست دی جبکہ سپین کا مقا بلہ پرتگال سے ہو گا ۔ پہلے کوارٹر فائنل میں پ±رتگال نے حریف جمہوریہ چیک کو ایک صفر سے جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے یونان کو چار دو سے شکست دی تھی۔

مزید : کھیل