وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ڈی واسا سمیت دوافسران کو معطل کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ڈی واسا سمیت دوافسران کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ڈی واسا سمیت دوافسران کو معطل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ناقص کارکردگی پر ایم ڈی واسا ڈاکٹر جاوید اقبال سمیت دوافسران کو معطل کردیا۔وزیراعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف نے زیر تعمیر علامہ اقبال روڈ توسیعی منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ مون سون موسم شروع ہونے کے باوجود ڈرینج کے انتظامات مکمل نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ نے واسا کے ایم ڈی ڈاکٹر جاویدسمیت دو افسران کو معطل کردیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت سرکاری افسران کی کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کریگی۔

مزید :

لاہور -