مشیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر کی ملاقات

مشیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر کی ملاقات
مشیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر کی ملاقات

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرداخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید : اسلام آباد /Breaking News