بھارتی وزارت داخلہ کی عمارت میں آگ لگ گئی

بھارتی وزارت داخلہ کی عمارت میں آگ لگ گئی
بھارتی وزارت داخلہ کی عمارت میں آگ لگ گئی

  


نئی دہلی (مانیٹرنگ یسک) وزارت داخلہ کی عمارت کے شمالی بلاک میں سیکنڈ فلو رپر آگ لگ گئی ہے جس کو بجھانے کے لیے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امدادی کارروائیوں میں پانچ گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔اتوار کے روز چھٹی ہونے کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کا کوئی خدشہ نہیں تاہم اہم کاغذات کے جلنے کا امکان ہے۔

مزید : بین الاقوامی