انڈر 19ایشیاءکپ: پاکستان نے بھارت ہرا دیا

انڈر 19ایشیاءکپ: پاکستان نے بھارت ہرا دیا
انڈر 19ایشیاءکپ: پاکستان نے بھارت ہرا دیا

  


کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19ایشیاءکپ میں پاکستان نے بھارت کو ایک رنز سے شکست دے دی ہے۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 287رنز بنائے جبکہ بھارت کی ٹیم 286رنزہی بنا سکی۔ پاکستان کی طرف سے سمیع اسلم نے 121اورامام الحق نے 88سکور بنائے تھے۔اختر وحید اور محمد انور نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

مزید : کھیل