مصر میں اخوان المسلمین کے مرصی وزیراعظم بن گئے

مصر میں اخوان المسلمین کے مرصی وزیراعظم بن گئے
مصر میں اخوان المسلمین کے مرصی وزیراعظم بن گئے

  


قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اخوا ن المسلمین کے امیدوار محمد مر سی مصر کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ۔محمد مر صی نے سا بق وزیر اعظم احمد شفیق کو شکست دی۔مصری الیکشن کمشنرکے مطابق مصرکے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلمین کے امید وا رمورصی کامیا ب رہے، مصرکے صدارتی انتخابات کے دوران ووٹوں کا ٹرن آوٹ 51 فیصد رہا۔محمد مر سی کی کا میابی پر اخوا ن المسلمین کے کا رکنان کا ملک بھر میں جشن ۔

مزید : بین الاقوامی