گالیا ں ،جو تے اور پا بندیا ں ۔۔۔۔رات گئی با ت گئی

گالیا ں ،جو تے اور پا بندیا ں ۔۔۔۔رات گئی با ت گئی
گالیا ں ،جو تے اور پا بندیا ں ۔۔۔۔رات گئی با ت گئی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں غیر مہذب اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے اور ایک دوسرے پر جوتے پھینکنے والے ارکان اسمبلی پر پنجاب اسمبلی میں داخل نہ ہونے کی پابندی ختم ہو گئی ۔مسلم لیگ یونی فکیشن بلاک کے شیخ علاو¿الدین،مسلم لیگ (ن )کی نسیم ناصر خواجہ اور مسلم لیگ( ق) کی سیمل کامران کے درمیان غیر مہذب اور غیر پارلیمانی زبان استعمال ایک دوسر ے کو جوتے اور تھپڑ بھی مارنے پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

مزید : لاہور