"روزے عوام کے اور عید مولانا کی ہو تی ہے"

"روزے عوام کے اور عید مولانا کی ہو تی ہے"

  


اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ معلو م نہیں فضل الرحمان حکومت میں ہیں یااپوزیشن کاحصہ ہیں۔ گیس سپلائی منصوبے کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کاکہنا تھا کہ روزے ہم رکھتے ہیں اورعیدمولانافضل الرحمان مناتے ہیں اور فضل ا لرحمان ایک طرف ترقیاتی منصوبوں کیلئے خصوصی فنڈز لیتے ہیں اور دو سری جانب کہتے ہیں کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں ۔

مزید : اسلام آباد