حافظ آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

حافظ آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق
حافظ آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

  

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ آباد کے علاقے مہدی آبادمیں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چارزخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مہدی آباد میں ہونے والا تصادم دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ،لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کردی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ ہلاکتوں کے بعد عارضی طورپر تصادم رک گیا۔

مزید : حافظ آباد