چودھری نور الحسن تنویر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز بنائے جانے کا امکان

چودھری نور الحسن تنویر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سمندر پار ...

        

لاہور (خصوصی رپورٹ ) مسلم لیگ (ن) مشرق وسطی کے صدر چودھری نور الحسن تنویر کو وزیر اعظم نواز شری کا معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستان نیز بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مشرق وسطی کے وفد سے دورہ پاکستان کے موقع پر چودھری نور الحسن تنویر کی سربراہی میں وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی جس میں نواز شریف نے ان کے ساتھ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق امور کے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا۔ چودھری نور الحسن تنویر شریف خاندان کی جلاوطنی کے دوران میاں نواز شریف کے قریب ہوئے۔ اس وقت وہ مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سیکرٹری جنرل تھے۔ وہ دن دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور ان کا تعلق ملتان سے ہے۔                    چودھری نور الحسن تنویر کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز بنائے جانے کا امکان

لاہور (خصوصی رپورٹ ) مسلم لیگ (ن) مشرق وسطی کے صدر چودھری نور الحسن تنویر کو وزیر اعظم نواز شری کا معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستان نیز بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مشرق وسطی کے وفد سے دورہ پاکستان کے موقع پر چودھری نور الحسن تنویر کی سربراہی میں وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور میں ملاقات کی جس میں نواز شریف نے ان کے ساتھ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق امور کے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا۔ چودھری نور الحسن تنویر شریف خاندان کی جلاوطنی کے دوران میاں نواز شریف کے قریب ہوئے۔ اس وقت وہ مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے سیکرٹری جنرل تھے۔ وہ دن دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور ان کا تعلق ملتان سے ہے۔

مزید : صفحہ اول