سیاحوں کے قتل سے سیاحت کی خفت پر منفی اثرات مرتب ہوںگے،،پاکستا ن ایسوسی ایشن آف ٹورآپریٹر

سیاحوں کے قتل سے سیاحت کی خفت پر منفی اثرات مرتب ہوںگے،،پاکستا ن ایسوسی ایشن ...

              

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان ایسو سی ایشن آف ٹور آپریٹر ز نے کہا ہے نانگا پربت میں 10غیر ملکی سیاحوں کا قتل ملک میں سیاحت کی صنعت کیلئے تباہ کن ہو گا ۔ ایسو سی ایشن کے صدر امجد ایوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعہ سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص خراب ہوا ہے اور اس کے سیاحت کی صنعت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہونگے ۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اب بھی اس علاقے میں موجود ہو سکتے ہیں۔ حکومت علاقے کی فوری ناکہ بندی کرکے دہشت گردوں کو گرفتار کرے اور ان کو کیفرکردار تک پہنچائے ۔

مزید : صفحہ اول