فیصل آباد، خسرے نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

فیصل آباد، خسرے نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

        

فےصل آباد(بیورورپورٹ)خسرہ کی جان لیوابیماری سے غریب ماﺅں کی گودیں اجڑنے کاسلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز ایک اوربچہ الائیڈ ہسپتال میں خسرہ کی بیماری کے باعث دم توڑگیا ساڑھے تین سالہ محمد سفیان ولد فیض احمد داﺅد چوک غلام محمد آباد کارہائشی تھا اورگزشتہ کئی روز سے خسرہ کی بیماری سے نبردآزماتھا محمد سفیان کی موت کے بعد فیصل آباد میں اب تک خسرہ کی بیماری میں مبتلا موت کا شکار بننے والے بچوں کی کل تعداد 51ہوگئی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر