ملک امرےکہ کے چنگل مےں پھنس جائے گا، عسکری ماہرےن

ملک امرےکہ کے چنگل مےں پھنس جائے گا، عسکری ماہرےن

        

لاہور (انوےسٹی گےشن سےل) ملک کے عسکری ماہرےن نے کہا ہے کہ قرضے پاکستان کے مفاد مےں نہےں ملک تنزلی کا شکار ہو گا آئی اےم اےف سے قرضے لےنے سے امرےکہ کے چنگل مےں پھنس جائےں گے سابق سربراہ آئی اےس آئی پنجاب بریگےڈئیر (ر) اسلم گھمن نے کہا کہ قرضے کسی لحاظ سے بھی ملکی مفاد مےں نہےں ہےں حکومتی اور اپوزےشن تمام ارکان بےرون ممالک سے اپنی دولت پاکستان لائےں زراعت اور بڑے فارم ہاﺅسز پر ٹیکس لگائےں قرضے ملک و قوم دونوں کے لئے پرےشانی کا باعث بنےں گے جنرل (ر) جمشید آیاز نے کہا کہ قرضے کے بوجھ تلے دبتا جائے گا امریکہ سے قرضے پاکستان کے مفاد مےں نہےں لےنے بھی ہےں تو سعودی عرب چےن اور متحدہ عرب امارات سے قرضے لےں

عسکری ماہرےن

مزید : صفحہ آخر