تمام وفاقی ملازمین 20 فیصد اضافی الاﺅنس کے حقدار ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

تمام وفاقی ملازمین 20 فیصد اضافی الاﺅنس کے حقدار ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
تمام وفاقی ملازمین 20 فیصد اضافی الاﺅنس کے حقدار ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ملازمین کے الاﺅنس سے متعلق حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ تمام وفاقی ملازمین 20 فیصد اضافی الاﺅنس کے حقدار ہیں۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ تمام وفاقی ملازمین 20 فیصد اضافی الاﺅنس کے حقدار ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی ملازمین نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے حکم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

مزید : اسلام آباد