پاک، امریکہ تجارتی مواقعوں سے متعلق دو روزہ کانفرنس کل دبئی میں ہو گی

پاک، امریکہ تجارتی مواقعوں سے متعلق دو روزہ کانفرنس کل دبئی میں ہو گی
پاک، امریکہ تجارتی مواقعوں سے متعلق دو روزہ کانفرنس کل دبئی میں ہو گی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، امریکہ تجارتی مواقعوں سے متعلق دو روزہ کانفرنس کل سے دوبئی میں ہو گی جس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد آج دبئی روانہ ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی اس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

مزید : بزنس