کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندی
کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ پانچ سال کی شدید ترین مندی دیکھنے میں آئی اور آج کے ایس ای 100 انڈیکس 650 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 21,048 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج انڈیکس میں گزشتہ 5سال کے دوران سب سے زیادہ گراوٹ دیکھی گئی۔ انڈیکس میں آج 32 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔

مزید : بزنس