وزیراعظم کا وزارت قانون و انصاف کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کا وزارت قانون و انصاف کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا وزارت قانون و انصاف کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزارت قانون و انصاف کا چارج اپنے پاس رکھنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ اس ضمن میں انہوں نے کابینہ کے اراکین کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ججز نظر بندی کیس کے فیصلے تک میاں نواز شریف نے وزارت قانون و انصاف کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ججز نظربندی کیس کے فیصلے کے بعد نئے وزیر قانون کا تقرر کیا جائے گا۔ اس کیس میں زاہد حامد کے بے قصور ہونے پر انہیں ہی دوبارہ چارج دیئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -