بھارت پاکستان کو 500میگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے:بھارتی ہائی کمشنر

بھارت پاکستان کو 500میگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے:بھارتی ہائی کمشنر
بھارت پاکستان کو 500میگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے:بھارتی ہائی کمشنر

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل حل ہو نا چاہئے۔بھارت پاکستان کو 500میگاواٹ بجلی دینے کیلئے تیار ہے ۔ ڈان نیو ز کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نے نئے ویز ہ معاہدے عملدرآمد شروع کردیا ہے اور بھارت پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے ۔ انہوں نے کہا وزیراعظم نواز شریف کا بھارت کے لئے بیان مثبت تھا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت اور عوامی روابط کے درمیان اضافہ ہواہے ۔

مزید : اسلام آباد