رواں مالی سال زرعی قرضوں کا اجرا 31 فیصد اضافہ بڑھ گیا

رواں مالی سال زرعی قرضوں کا اجرا 31 فیصد اضافہ بڑھ گیا

کراچی(اکنامک رپورٹر) رواں مالی سال کے دوران زرعی قرضوں کے اجراء میں 31 فیصد اضافہ ہوا ، ابتدائی11 ماہ کے دوران چار سو انتالیس ارب روپے کے زرعی قرض جاری ہوئے۔ حکومت نے رواں مالی سال کے لئے پانچ سو ارب روپے کے زرعی قرضوں کے اجراء کا ہدف مقرر کیا تھا۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ہدف کا اٹھاسی فیصد پورا کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران چار سو انتالیس ارب روپے کے قرض جاری ہوئے۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں تین سو چونتیس ارب روپے کے زرعی قرض جاری کئے تھے۔

خبرنمبر121۔۔۔۔۔۔ 23جون20

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...