گلوکارہ ترنم ناز کل افطار ڈنر دیں گی

گلوکارہ ترنم ناز کل افطار ڈنر دیں گی

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ ترنم ناز کل اپنی رہائشگاہ پر افطار ڈنر دیں گی جس میں شوبز سے وابستہ شخصیات کے علاوہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ترنم ناز نے اس سلسلے میں دعوت نامے جارتی کردیئے ہیں۔

مزید : کلچر