جی 7 اجلاس جاپان کی زیر صدارت آئندہ برس مئی میں ہوگا

جی 7 اجلاس جاپان کی زیر صدارت آئندہ برس مئی میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(اے پی پی) جاپان آئندہ برس مئی میں جی 7 اجلاس کی صدارت کرے گا جاپانی حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ جاپان آئندہ برس مئی کی 21اور 27 تاریخ کو جی 7 اجلاس کی صدارت کرے گا۔ حکومتی ترجمان کے مطابق ابھی تک روسی صدر کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دینے یا نہ دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم اجلاس کے ایجنڈے میں سرفہرست یوکرین تنازعہ ہوگا۔ واضح رہے کہ رواں برس بھی جی 7 اجلاس میں روس کو یوکرین تنازعہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ اجلاس میں ایشیاء میں سیکورٹی صورتحال پر بات چیت بھی کی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -