’ایران اور مشرقِ وسطیٰ‘‘ کے موضوع پرسیمینارآج ہوگا

’ایران اور مشرقِ وسطیٰ‘‘ کے موضوع پرسیمینارآج ہوگا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’ایران اور مشرقِ وسطیٰ‘‘ کے موضوع پرسیمینار بروز بدھ (آج) دوپہر12:30بجے سنٹر کے سیمینار ہال میں ہوگا۔اس موقع ڈاکٹر سلیننٹ تھرمے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...