وٹیرنری یونیورسٹی میں ما لیکیو لر ڈائگا نو سٹکس " کے موضوع پر تین روزہ نیشنل ورکشاپ
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے انسٹی ٹیو ٹ آف با ئیو کیمسٹر ی اینڈ با ئیو ٹیکنا لو جی ،یو نیور سٹی ڈائگا نو سٹک لیب اور کوا لٹی آپر یشن لیب نے گذشتہ روز یو نا ئٹڈ سٹیٹ ڈیپا ر ٹمنٹ آف ایگر یکلچر ایسر چ سروس اور پین سٹیٹ کے اشتراک سے " ما لیکیو لر ڈائگا نو سٹکس " کے موضوع پر تین روزہ نیشنل ورکشاپ کاانعقادکیا ۔جس کی صدارت وا ئس چا نسلرپرو فیسر ڈاکٹرطلعت نصیر پا شانے کی ۔ جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف ویٹر نر ی سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹرخو شی محمد،پرو فیسر ڈاکٹرمسعو د ر با نی ، پرو فیسر ڈاکٹرسرور خا ن، ڈاکٹر وسیم شہزاد اور پرو فیسر ڈاکٹرکامرا ن اشر ف کے علا وہ دیگر فکلٹی ممبرا ن اور پا کستا ن بھر سے آئے پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔ اس مو قع پرخطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے ما لیکیو لر ڈائگا نو سٹکس جیسے ایم مو ضو ع پر نیشنل ورکشاپ کا انعقاد کر وانے پر تمام آرگنا ئزر کی کا وشو ں کو سراہا اور خو ش آئند قرار دیا نیز کہا کہ اس میں شر کا کو اپنی پیشہ وارا نہ مہار تو ں کو مز ید بہتر بنا نے اور جا نو روں اور انسا نوں میں پا ئی جا نے والی مہلک بیما ر یو ں کی تشخیص کے حوا لے سے ورکشاپ کا انعقاد انتہائی مو ثر ہے۔ قبل ازیں ڈاکٹر مسعو د ربا نی نے ورکشاپ کے ا غرا ض و مقا صد بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ اس میں شر کا کو ما لیکیو لر ڈائگا نو سٹکس کے جد ید تیکنیکی، تحقیقی و تشخیصی اصو ل جیسے ا لا ئزاہ، رئیل ٹائم پی سی آر ،کیپلر ی الیکٹر وفو ریسز اور ڈی این اے کے ٹیسٹ سے متعلقہ مختلف اصو لو ں سے رو شنا س کروا نا ہے۔