وزیراعلیٰ پنجاب کی ضلعی انتظامیہ او ر متعلقہ ادارو ں کو نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کے فوری نکاس کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی ضلعی انتظامیہ او ر متعلقہ ادارو ں کو نشیبی علاقوں سے ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ضلعی انتظامیہ او رمتعلقہ ادارو ں کو نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی فوری نکاس کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاسی آب کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ضلعی انتظامیہ او رمتعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نکاسی آب کے کام کی خودنگرانی کریں اور فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب کے بعد رپورٹ بھی پیش کی جائے ۔انہوں نے کہاکہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے حوالے سے بھی تمام ضروری اقدامات کئے جائیں ۔

مزید : صفحہ آخر