شہباز شریف کا مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق ایم پی اے آغا ریاض اسلام کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق ایم پی اے آغا ریاض اسلام کے انتقال ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و سابق ایم پی اے آغا ریاض اسلام کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...