ملت پا رک ، دو تا جر گر وپو ں میں جھگڑ ے کے بعد چھر یا ں چل گئیں،دو زخمی

ملت پا رک ، دو تا جر گر وپو ں میں جھگڑ ے کے بعد چھر یا ں چل گئیں،دو زخمی

لا ہور ( کرا ئم سیل )ملت پا رک کے علا قے پکی ٹھٹھی میں دو تا جر گر وپو ں میں جھگڑ ے کے بعد چھر یا ں چل گئیں ،عو امی تا جر یو نین کا صد ر اور اس کا بھا ئی شد ید زخمی ،پو لیس نے زخمیو ں کوطبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ پکی ٹھٹی کے علا قے چر اغ ما ر کیٹ کی دو تا جر تنظیمو ں اتفا ق گر وپ اور عو امی تا جر گر وپ کے عہد ید اروں کے درمیان ما ر کیٹ میں صفا ئی کے تنا زعہ پر لڑ ائی کے بعد چھر یا ں چل گئیں ۔اتفا ق گر وپ کے جگو نا می شخص نے چھر یا ں ما ر کر عو امی تا جر یو نین کے صد ر ملک با بر اور اس کے بھا ئی ملک تنو یر کو شد ید زخمی کر دیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔اطلا ع ملنے پر پو لیس مو قع پر پہنچی اور زخمیو ں کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کرکہ ملز مو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر تفتیش شر وع کر دی ہے ، تا ہم پو لیس کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...