نیکٹا کیلئے بجٹ میں ایک ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

نیکٹا کیلئے بجٹ میں ایک ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

اسلام آباد( آئی این پی ) انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے (نیکٹا )کیلئے وزارت خزانہ نے وزارت داخلہ کی تجویز پر ابتدائی طو رپر ایک ارب روپے سے زائد کی رقم بجٹ میں مختص کردی ،جس کے بعد فعال اور متحرک بنانے میں نیکٹا حکام کو آسانی ہوگی جبکہ مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے وزارت خزانہ نیکٹا کو مزید رقوم بھی جاری کرے گی ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...