چوہدری نثار دوسروں پر تنقید کر کے سیاسی قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں،سینیٹر سعید غنی

چوہدری نثار دوسروں پر تنقید کر کے سیاسی قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں،سینیٹر ...

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش نہ کریں ‘ دوسروں پر تنقید کر کے اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں۔ منگل کو پریس کانفرنس میں چوہدری نثار علی خان کے آصف زرداری بارے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان دوسروں پر تنقید کر کے اپنا سیاسی قد بڑھانے اور شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادارنے کی کوشش نہ کریں۔

سعید غنی

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...