جیل روڈ پر 80سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

جیل روڈ پر 80سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) جیل روڈ پر 80سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جیل روڈ پر واقع اے کے موٹرز کے قریب 80سالہ صدیق نامی راہگیراچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ راہگیروں نے فوری پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے طبی موت قرا ر دیتے ہوئے نعش ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے میں جمع کروادی ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...