نوسربازوں نے زہریلی اشیاء کھلا کر 4افراد کو ابدی نیند سلا دیا

نوسربازوں نے زہریلی اشیاء کھلا کر 4افراد کو ابدی نیند سلا دیا

لا ہور (کرا ئم سیل )صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں نوسربازوں نے زہریلی اشیاء کھلا کر 4افراد کو ابدی نیند سلا دیا،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔پولیس کے مطابق داتا دربار اور نو اں کو ٹ کے علاقہ سے مقامی افراد کو سڑک کے کنارے 50سالہ اور 26سالہ ا شخاص کی نعشیں ملیں جبکہ بھا ٹی گیٹ سے 40سا لہ شخص کی نعش بر آ مد ہو ئی۔ قلعہ گجر سنگھ میں اہل علاقہ نے 22 سا لہ شخص کی نعش د یکھ کر پو لیس کو اطلا ع دی۔پولیس کے مطابق موت کی وجہ ظاہری طور پر زہریلی چیز کا استعمال معلوم ہوتی ہے البتہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...