دوست سے جھگڑا کرکے24سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں نگل لیں

دوست سے جھگڑا کرکے24سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں نگل لیں

لاہور(کر ائم سیل)غالب مارکیٹ کے علاقہ میں دوست سے جھگڑا کرکے24سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیا ں نگل لیں جس کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق گو الہ کالونی کا رہائشی رضوان غالب مارکیٹ کے علاقہ میں واقع احمد کمپلیکس میں کام کر تا تھا ۔گزشتہ روز اس کا اپنے دوست سے کسی بات پر جھگڑا ہو گیا جس کی وجہ سے اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں ،اس کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

مزید : علاقائی