فیکٹری ایریا ، 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیا ں کھا کر خودکشی کر لی

فیکٹری ایریا ، 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیا ں کھا کر خودکشی کر لی

لاہور ( کرا ئم سیل )فیکٹری ایریا کے علاقہ میں 22 سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیا ں کھا کر خودکشی کر لی ۔پولیس نے لا ش قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ فیکٹری ایریا125اے ایل ڈی اے کا رہائشی 22سا لہ کامران مسیح پر چون کی د کا ن پر کا م کر تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق کا مرا ن گھریلوحالات سے اکثر پریشان رہتا تھا ،گزشتہ روز اس نے د لبر دا شتہ ہو کر زہریلی گولیا ں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفتیشی افسر کے مطا بق متوفی غیر شادی شدہ تھا اور گھر کا واحد کفیل او ر دو بہنوں کا اکلوتابھائی تھا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...