پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج،تفتیش شروع

پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج،تفتیش شروع

لا ہور (کرا ئم سیل )عدالت کے حکم پرنوا ب ٹاؤن کے علاقہ میں جعلی پولیس مقا بلے میں مارے گئے نو جوان احتشام مسعود کی ہلاکت کا مقدمہ ایس ایچ او نو اب ٹاؤن ، ایس ایچ او نصیر آ با د ، انچا ر ج انو یسٹی گیشن نو اب ٹاؤ ن سمیت 5اہلکا رو ں کے خلا ف تھا نہ اسلا م پو ر ہ میں در ج، پو لیس نے تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق جنا زہ گا ہ کا ر ہا ئشی2 بچو ں کابا پ 30سا لہ احتشا م مسعود جو شا د ما ن کے علاقہ میں گرلز ہا سٹل میں سپروائزرتھا ، 21مئی کو ایس ایچ او نواب ٹاؤن عمرا ن قمر و دیگر اہلکاروں نے ا سے اغوا کیااور مبینہ جعلی مقابلے میں پا ر کردیا تھا ۔احتشا م کے وا لد ایڈ ووکیٹ مسعوداخترنے سیشن عدا لت سے ر جو ع کیا تو عدا لت کے حکم پر تھانہ اسلا م پو ر ہ میں مذکو ر ہ پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف مقد مہ نمبر 675\15جر م 365\302در ج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او نو اب ٹاؤن عمران قمرنے نما ئند ہ پا کستا ن کو بتا یا کہ15پر ڈکیتی ہونے کی کا ل چلی ،پولیس موقع پر پہنچی اور تو ڈ اکوؤں نے فا ئر نگ شروع کردی جوا بی فائر نگ سے ایک ڈا کو ں ہلا ک 2 فرا ر ہو گئے ۔مرنے والے کی شناخت احتشا م مسعود کے نا م سے ہو ئی اور وہ متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھاجبکہ مقتول کے والد کے مطابق اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مزید : علاقائی