مناواں،ڈ کیتی مزاحمت پر زخمی شخص ہسپتا ل میں جا ن کی بازی ہا ر گیا
لا ہور (کرا ئم سیل ) منا وا ں کے علاقہ میں 4روز قبل دورا ن ڈ کیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والاہسپتا ل میں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی بازی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے، تا حا ل پو لیس کسی ڈا کو کا سرا غ نہ لگا سکی ۔تفصیل کے مطا بق جلو مو ڑ کا ر ہا ئشی35سا لہ محمد خا لد پرا پر ٹی کا کا رو با ر کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق 4 روز قبل اسٹیشن رو ڈ کے قر یب2ڈا کوؤ ں نے گن پو ائنٹ پر مو با ئل اور نقد ی چھین لی۔ خا لد کے مز احمت کر نے پر اسے ٹانگ اور پیٹ میں فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور فرا ر ہو گئے ، اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں 4روز زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد خا لد جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔