شاہدہ، گھریلو ناچاقی پر شوہر نے زہر دیکر بیوی کو قتل کر دیا، خاتون نے خود کشی کی ، پولیس

شاہدہ، گھریلو ناچاقی پر شوہر نے زہر دیکر بیوی کو قتل کر دیا، خاتون نے خود کشی ...
شاہدہ، گھریلو ناچاقی پر شوہر نے زہر دیکر بیوی کو قتل کر دیا، خاتون نے خود کشی کی ، پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )شا ہد ر ہ کے علاقہ میں گھر یلو ناچاقی پر شو ہر نے مبینہ طور پر30 سا لہ بیو ی کو زہر دے کر قتل کردیا ، پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ملزم کو حرا ست میں لے کر تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق شاہدر ہ ما چس فیکٹر ی کی ر ہا ئشی2بچو ں کی ما ں سلمہ بی بی کی 8 سا ل قبل اسد نا می شخص سے شا د ی ہو ئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق اسد مو با ئل مکینک ہے اور کرا یہ کے گھر میں ر ہتا ہے ۔ میا ں بیو ی میں غر بت کی وجہ سے اکثر لڑا ئی جھگڑا ر ہتا تھا، جس پر سلمہ نے گزشتہ روز د لبردا شتہ ہو کر زہر یلی گو لیا ں کھا کر زند گی کا خا تمہ کر لیا ، پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ ایس ایچ او شا ہدر ہ را نا ارم نے نما ئند ہ ’’پاکستا ن‘‘ کو بتا یا کہ سلمہ بی بی کے بھا ئی عمر نے در خواست دی ہے کہ اسکی بہن کو اسکے شوہر نے قتل کیا ہے ،ملزم پو لیس کی حرا ست میں ہے ،اصل حقائق پوسٹ ما رٹم ر پو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -